Madni Mehnaz

Add To collaction

05-Jul-2022 لیکھنی کی کہانی -

ساتھ🌹💌

سچاپیار کبھی نہیں بدلتا نہ وقت کے ساتھ نہ حالات کے ساتھ پیا کیا نہیں جاتا ہے بلکہ ہو جاتا ہے پیار میں آپ کسی کی خوبصورتی ظاہر و باطن سے متاثر بلکہ آپکو اس شخص سے کوٸ خاص لگاٶ ہو جاتا ہے 
اگر تم دکھ میں اللہ کا ساتھ چاہتے ہو تو اللہ کے ہو جاٶ
کسی کی اصلیت جانا چاہتے ہو تو اسے اپنی ز ندگی میں  مقام خاص دے دو اور پھر تماشا دیکھو زندگی میں اپنا پن تو ہر کوٸ دکھتاہے لیکن اپنا کون ہے یہ وقت بتاتاہے محبت انسان کو رب تک لے جاتا ہے مل جاۓ تب بھی نہ ملے تب بھی جس نے سکھ میں اللہ کا شکر ادا کیا اس نے دکھ میں اللہ کو اپنے ساتھ پایا

   8
5 Comments

Saba Rahman

05-Jul-2022 09:48 AM

Nyc

Reply

Milind salve

05-Jul-2022 09:25 AM

Good

Reply

Milind salve

05-Jul-2022 09:24 AM

Good

Reply